
جلالپور جٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود )10 محرم یوم عاشورہ کے موقع پر کوٹھی چوہدری گل نواز وڑایچ مرحوم پر مسلم لیگ ن سٹی کے عہدیداران مقامی صحافیوں اور دوست احباب کے اعزاز میں سابق ایم پی اے چوہدری معین نواز وڑایچ کی طرف سے چوہدری احمد شیراز ورائچ چوہدری وقار احمد چوہدری رفاقت وڑایچ مہر اورنگزیب چوہدری اشرف کی زیر نگرانی ظہرانہ میں شرکت کرنے پر دوست احباب کا شکریہ ادا کیا
