

جہلم: ( بلال رضا ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ جہلم میں ہائی الرٹ ہے، سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر
جہلم: 271 سے زائد ریسکیور عاشورہ اور روٹین ریسکیو آپریشن کیلئے تعینات ہیں، ڈاکٹر رضوان نصیر
جہلم: ڈسٹرکٹ جہلم میں 20 ایمبولینسیںز، 38ریسکیو موٹر بائیک ، 04 فائرریسکیواور 12 پرائیویٹ ایمبولینسیسزاور ایمرجنسی وہیکل اہم مقامات پہ تعینات، ڈاکٹر رضوان نصیر
جہلم: ڈسٹرکٹ جہلم میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 05، مجالس اور22 جلوسوں کو ریسکیو و میڈیکل کور (Cover) فراہم کیا گیا، ڈاکٹر رضوان نصیر
جہلم: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ابتک جہلم میں ٹوٹل 1490 عزاداروں کو ریسکیو سروسز فراہم کی گئی، ڈاکٹر رضوان نصیر
جہلم : ان میں 1481 عزاداروں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی،
ڈاکٹر رضوان نصیر
جہلم: جبکہ 09 شدید زخمی اعزاداروں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹر رضوان نصیر
جہلم: جہلم میں ابھی بھی جاری مجالس اور جلوسوں پہ ریسکیو و میڈیکل کور (cover) جاری ہے، ڈاکٹر رضوان نصیر
جہلم: عاشورہ ریسکیو میڈیکل کور (cover) کے علاؤہ روٹین ریسکیو آپریشن بھی جاری، ایمرجنسی کیصورت میں 1122 ڈائل کریں، ڈاکٹر رضوان نصیر
