
ملک بشیر احمد مندوانی رند بیوروچیف اردو گلو بل سبی بلوچستان
انشاءاللہ یہ محبت کا سفر جاری رہے گا۔
ہماری تنظیم کی ہمیشہ یہی کوش رہتی ہے کہ ہر ممکن طریقے سے غریبوں کی مدد کی جائے۔ چاہے وہ سبی کی گرمی میں ایک پنکھا ہو، یا کسی بزرگ کے لیے راشن کا ڈبہ۔
سچ بات یہ ہے: جتنی ہم غریبوں کی مدد کرتے ہیں، اتنا ہی سکون ہمیں ملتا ہے۔
دعا 🤲
یا اللہ! ہماری اتنی مدد فرما کہ ہم مستحقین کو دیتے دیتے تھک جائیں۔
تیرے خزانے میں کمی نہ ہو۔ تیرا کرم ہم پر ایسے ہی رہے۔
اور ہم تیرے دیے ہوئے رزق کو تیرے غریب دوستوں میں لٹاتے رہیں۔
یا رب ہماری جھولی کبھی خالی نہ کرنا، اپنی رحمت برساتا رہ۔
آمین ثم آمین
اپیل برائے مخیر حضرات 🙏
آپ بھی اس نیک کام میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں۔
اپنے، اپنے بچوں، اپنے والدین کا صدقہ و خیرات دیں۔
ڈونیشن کے لیے رابطہ:
*ایزی پیسہ 03197902803
نام: بشیر احمد
