سالانہ عرس مبارک( 887 ) ختم پاک ۔محفل ایصال ثواب بعد از نماز عصر ۔25 جون بروز بکا انعقاد کیا گیا

Spread the love


رپورٹ سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد سیالکوٹ روڈ دارہ لال شاہ سوہدرہ۔ دربار ۔حضرت پیر سید لال بادشاہ شاہ ۔26 جون چادر پوشی ۔اور محرم الحرام کی وجہ سے
ختم پاک کی محفل کا انعقاد کیا گیا زیر صدارت پیر امیر محمد ناصر صاحب ۔مہمان خصوصی یاسین بٹ صاحب اور ملک وسیم صاحب ۔محفل پاک کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔خصوصی خطاب ۔خطیب پاکستان حضرت مولانا سعید ارسلان صاحب نے واقعہ کربلا بیان کر کے لوگوں کے رونگٹے کھڑے کر دیے اور حضرت امام علیہ السلام کو جس طرح شہید کیا گیا اور اپ کے پورے خاندان کو شہید کر دیا گیا ۔اور اذیت دی گئی لیکن اپنے نانا کا دین بچا لیا اور موت قبول کر لی
گدی نشین ۔پیر محمد امیر ناصر صاحب ۔ملکی سلامتی خوشحالی اور امت مسلمہ اور وفات پانے والوں کے لیے دعائیں کی گئیں ۔اور انے والے مریدو کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں