سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد کے نواہی علاقہ برکت ہاؤس تلواڑہ میں چبارے والے، کوٹھے والے،رحیم بخش اور چندہ والے برادری کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس کی صدارت سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت میاں شہباز انجم نے کی ۔علاقہ بھر سے مختلف مکاتب فکر کی شرکت
علاقہ بھر کی فلاح و بہبود، سیاسی لحاظ سے علاقہ کو مستحکم کرنے، مظلوموں کی بےلوث حمایت کا متفقہ فیصلہ کیا گیا ۔
