مزدوری کی غرض سے آنے والا نوجوان پانی میں گاب لگاتے ہوئے سانپ کے ڈسنے سے زخمی

Spread the love

سکندر ملک ۔
راجن پور کا رہائشی ڈسٹرکٹ وزیر اباد کے نواہی علاقہ تاروال میں مزدوری کی غرض سے آنے والا نوجوان ربش ولد کرنا جی عمر سال قوم کرسچن پانی میں گاب لگاتے ہوئے سانپ نے ڈس لیا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیر اباد منتقل ٹریٹمنٹ جاری ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں