سکندر ملک ۔
وزیرآباد
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد ،رکن صوبائی اسمبلی وقار احمد چیمہ بھی دورہ میں ان کے ہمراہ تھے
وزیرآباد
سیالکوٹ روڈ پر باب وزیرآباد کا افتتاح ،گرین بیلٹ اے سی روم میٹنگ آفس کا افتتاح کیا
وزیرآباد
ستھرا پنجاب ،واسا ،ضلعی انتظامیہ کو مون سون کے حوالہ سے موثر اقدامات اپنانے کی ہدایات کمشنر گوجرانوالہ
وزیرآباد
بیوٹیفیکیشن منصوبوں میں شفافیت اور بروقت تکمیل عمل میں لائی جائے کمشنر گوجرانوالہ
وزیرآباد
پنجاب حکومت عوامی مسائل کے حل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے ایم پی اے وقار احمد چیمہ
وزیرآباد
7 ارب سے زائد کے عوامی منصوبہ جات تکمیل کے مراحل میں ہیں ایم پی اے وقار احمد چیمہ
