

جلالپور جٹاں (. رپورٹ مرزا طارق محمود )جماعت اسلامی جلالپور جٹاں کے زیر اھتمام تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال ٹراما سنٹر سول ھسپتال اپ گریڈیشن اسسٹنٹ کمشنر و سب رجسٹرار ریونیو افس قائم کر کے تحصیل فنکشنل کرنے شہریوں صاف پینے کے پانی کی فراھمی کے مطالبات کی تحریک کا دھرنا اڈا اڈا ٹم ٹم منعقد ھوا شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت جہدوجہد جاری رکھنے کا عزم مقررین نے پنجاب گورنمنٹ اور ضلع گجرات کی انتظامیہ کی بدترین کاکردگی اور سوتیلے پن کی پر زور مذمت کی اور مسائل کے حل کا مطالبہ کیا اس موقع پر امیر جماعت اسلامی جلالپور جٹاں نے تحصیل جلالپور جٹاں کے لوگوں کو صحت سہولیات نہ ھونے پر سخت الفاظ میں جعلی ممبران اسمبلی اور پنجاب گورنمنٹ سمیت ضلعی انتظامیہ گجرات کو تنقید کا شانہ بنایا اور کہا کہ گزشتہ اپریل سے ابتک سات بڑے احتجاجی دھرنے اور مظاھرے اس بات کی نشاندھی ھے کہ جماعت اسلامی جلالپور جٹاں اس مسلہ کو بہت اھم اور عوام کے استحصال کے خاتمہ کے لیے فوری اقدامات کی منتظر ھے انھوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ اپ سب ملکر اس تحریک کو جوائن کریں تاکہ ھم محرومیوں کا ازالہ کروا کر شہریوں کی مشکلات کا ازالہ کروا سکیں ھم بغیر کسی مصلحت اور پوائنٹ سکورنک کے اخلاص سے جہدوجہد کرتے رھیں گے اور عوام کے اتحاد سے نا اھل سیاستدانوں اور بیوروکریسی کے ظالمانہ گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیں گے اور جلد بڑے طویل مدتی دھرنے سمیت کر آپشن اختجاج کا استعمال کریں دھرنے میں شہریوں کی بڑی تعداد اور جوش وخروش ان شاءاللہ شہر میں بڑی تبدیلی کا باعث بنے گا
