
سکندر ملک ۔
جوڈیشل کمپلیکس وزیراباد میں پروفیشنل لائرز گروپ کے چیئرمین سابقہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیراباد رانا خلیل احمد خان ۔سابقہ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیر اباد ۔عمران طاہرکولارسے یو جی نیوز یو کے بیورو چیف ضلع وزیراباد سکندر ملک سے ملاقات ۔پروفیشنل لائرز گروپ کی جانب سے کمیٹی کے متفقہ فیصلے کے بعد اس ہفتے مقامی میرج ہال میں امیدوار برائے صدر کا اعلان کر دیا جائے گا ۔
