

سکندر ملک ۔
وزیر آباد -مسلم ہینڈز انٹرنیشنل ایجوکیشنل کمپلیکس ۔حلیمہ کیمپس اسکول اینڈ ہاسٹل ۔عائشہ چن کمپیوٹر سینٹر۔قران اکیڈمی علمائے کرام سے مشاورتی میٹنگ مسلم ہینڈز انٹرنیشنل اسکول کے بچوں نے انے والے مہمانوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی ہار پہنائے اور گلدستے پیش کیے ۔مہمان خصوصی ۔ جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر محمد عبد الرحیم البیرومی ، نائجیریا کے مذہبی سکالر ڈاکٹر ابراہیم مکری، مسلم ھینڈز انٹرنیشنل چئیرمن صاحبزادہ سید لختِ حسنین ستارہ امتیاز اور اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیزادہ مسلم ھینڈز ڈائریکٹر پاکستان صاحبزادہ سید ضیا النور شاہ صاحب ۔پروجیکٹ مینجر امجد صدیقی صاحب ۔علامہ مظفر اقبال چشتی صاحب اور دیگر افراد میں موجود تھے ۔مسلم ہینڈزانٹرنیشنل سوہدرہ کا وزٹ ۔ عائشہ کیمپس سکول اینڈ ہاسٹل کی سیکنڈ فلور میں عمارت کا افتتاح ۔مسلم ہینڈز ماڈل سکول کا افتتاع اخر میں ۔ملک کی سلامتی خوشحالی ترقی کے لیے دعا کی گئی ۔وزٹ کے موقع پر مہمانوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے ہم نے بچوں کو دنیاوی تعلیم ہی نہیں دینی ہم نے بچوں کو دنیاوی تعلیم ہی نہیں دینی ایسے اسلامی اقتدار بھی سکھانے ہیں جو انہیں زندگی کے ہر امتحان میں موجود مضبوط بنائیں ۔ہم یہ اپنے بچوں کو یقین دلائیں کہ مشکلات ہمیشہ عارضی ہوتی ہیں لیکن صبر دعا اور اللہ تعالی کا پر کامل بھروسہ انسان کو کامیابی اور سکون کی منزل تک پہنچا دیتا ہے بے شک ہر تنگی کے ساتھ اسانی ہے اب اپنے بچوں کے ایسی تربیت کریں کہ وہ ہر حال میں اللہ تعالی پر بھروسہ رکھیں صبر کو اپنی طاقت بنائیں اور امید کا دامن کبھی بھی ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور تعلیم سے روشن مستقبل ہوتا ہے اور انسانیت سے روشن معاشرہ
