۔سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد کے نواہی علاقہ قصبہ سوہدرہ ۔ہر دلعزیز اور سماجی شخصیت مسلم ہینڈ زانٹرنیشنل یو کے ڈائریکٹر پاکستان صاحبزادہ سید ضیاء النور شاہ صاحب نے سکندر ملک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔میں نے سیاست کو خیر اباد کہہ دیا ہے ۔اور میری تمام اہل علاقہ سے اپیل ہے کہ اپ ان لوگوں کا انتخاب کریں ۔جو پڑھے لکھے ہوں ایماندار دیانت دار ملنسار اور خوش اخلاق اور ساتھ چلنے والوں کو کوئی بھی الیکشن ہو منتخب کریں ۔جو اپ کے علاقے کی بھرپور خدمت کریں۔اور علاقے کے لوگ منتحب ارکان کو قبول کریں شکریہ ۔
