سکندر ملک
سول ہسپتال وزیراباد میں غریب اور مستحق مریضوں کے لیے 3روزہ فری آئی کیمپ زیر اہتمام الشفاء ہسپتال راولپنڈی اور انجمن بہبود مریضاں وزیراباد زندگی ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ سوہدرہ فری ائی کیمپ کاانعقاد کیا گیا ہے، فری ائی کیمپ کے اخری روز مسلم لیگ نون کے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری امتیاز اظہر باگڑی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری قیصر بشیر چیمہ اف جاپان ۔سابقہ نائب چیئرمین بلدیہ وزیراباد ملک ارسلان بلوچ کی امد ۔الشفاء ٹرسٹ ائی ہاسپٹل راولپنڈی کے ڈاکٹر حسن صاحب صدر چوہدری ناصر محمود اللہ والا ۔سماجی شخصیت چوہدری محمد الیاس ۔سماجی شخصیت افتخار حسین صدیقی ۔صدر سٹی وزیر اباد مسلم لیگ نون ماجد سالارجنرل سیکٹری مسلم لیگ نون سٹی وزیر اباد عبدالرحمن چوہدری طاہر رفیق مناس ۔حاجی حبیب الرحمن ۔مہمانوں کا استقبال والہانہ اور شاندار طریقے سے کیا گیا انے والے مہمانوں کے اوپرپھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے گلدستہ پیش کیا ۔فیتا کاٹا گیا ملک کی سلامتی ترقی خوشحالی اور مریضوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں پروگرام کا اغاز باقاعدہ تراوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔الشفاع ٹرسٹ ائی ہاسپٹل راولپنڈی کے ڈاکٹر حسن نے تین روزہ رپورٹ پیش کی ۔جس میں مریضوں کا چیک اپ ۔فری میڈیسن ۔فری عینک فری اپریشن کیے گئے ۔۔اس موقع پر مسلم لیگ نون ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ کا کہنا تھا جہاں آنکھوں کے مختلف امراض کا مفت معائنہ اور علاج تین روز کیا گیا کیا
کیمپ کے تینوں دن آنکھوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کی ایک بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی ۔جس کے باعث وہاں شدید رش دیکھا گیا۔ کیمپ میں موجود ماہر امراضِ چشم (آئی سپیشلسٹس) کی ٹیمیں مریضوں کا تفصیلی معائنہ کیا اپریشن اور فری ادوایات دی ۔عین کے فراہم کی ۔ اس موقع پر صد صدر ناصر محمود اللہ والا کا کہنا تھا
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس 3 روزہ کیمپ کا بنیادی مقصد ان لوگوں تک علاج کی سہولیات پہنچانا ہے جو مہنگے علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ شہریوں نے ہسپتال انتظامیہ،مخیر حضرات کے اس خیراتی اقدام کو خوب سراہا ہے۔وزٹ کے دوران مسلم لیگ نون ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ ۔مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہری امتیاز اظہر باگڑی ۔ سماجی شخصیت چوہدری قیصر بشیر چیمہ اف جاپان نے ڈاکٹر صاحبان لیڈی ڈاکٹر اور عملے سے بھی بات چیت کی مریضوں سے بھی بات کی مریضوں کا کہنا تھا یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے کہ ایک غریب عوام کے لیے یہ سہولت یہاں پر موجود ہے ہم تمام ان لوگوں کا شکر ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ ڈالا ہے اور لوگوں کی دعائیں حاصل کی ہیں ۔اخر میں الشفاء ٹرسٹ ہسپتال راولپنڈی کے تمام عملے میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑمسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری امتیاز اظہر باگڑی صدر چوہدری ناصر محمود اللہ والا نے ڈاکٹر صاحبان لیڈی ڈاکٹر اور عملے میں انعامات تقسیم کیے الشفاء ٹرسٹ ائی ہاسپٹل راولپنڈی کے تمام عملے نے انجمن بہپود مریضاں صدر چوہدری ناصر محمود اللہ والا اور عملے کا شکریہ ادا کیا ۔اخر میں بہترین ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔
