

جلالپور جٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود ) دفتر مسلم لیگ ن ضلع گجرات ڈیرہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ گجرات پر مہاجرین آزاد جموں کشمیر چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ کی الیکشن کے حوالے سے: سابق ایم این اے ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈر اور چیرمین اور عہدیداروں کا اکٹھ جس میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سنیٹر نوشہ رحمان ضلعی صدر مسلم لیگ ن نوابزادہ طاہرالملک سابق ایم پی اے چوہدری معین نواز وڑایچ سابق ایم پی اے نوابزادہ حیدر مہندی ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھ سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے میاں طارق ڈنگہ ضلعی چیئرمین چوہدری تنویر رضا کوٹلہ چوہدری رضا علی متہ سٹی صدر شہباز بٹ چیرمین چوہدری ارشد شہباز پور چیئرمین چوہدری اکرم سانتل چوہدری ہمایوں شکیل عالم گڑھ چوہدری کاشف فتح پور چیئرمین ہارون بٹ حسنین مبارک بٹ کڑیانوالہ چوہدری عبدالرحیم سرکیاں چوہدری سہیل اختر مرہانہ چوہدری افضال گوندل چوہدری وقار احمد. مرزا شاہد انور شیخ احسان اللہ سمیت عہدیداران کی بڑی تعداد میں شرکت کی اور چوہدری زشیان یونس ٹانڈہ اور شوکت شاہ کی الیکشن مہم کو زور شور سے چلانے اورکامیاب بنانے کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا
