جلالپورجٹاں میں ذائقوں کا نیا مرکز

Spread the love


​نیو سرحد چپلی کباب اینڈ بنوں بیف پلاؤ کا شاندار ۔چیف ایگزیکٹو یاسر جاوید۔
مقام: نیو سیالکوٹ روڈ، (اسلام گڑھ چوک) جلالپورجٹاں۔ اور گرد و نوا کے لیے ہوم ڈلیوری سروس فری۔
​جلالپورجٹاں کی کاروباری فضا میں ایک اور خوشگوار اضافہ! نیو سرحد چپلی کباب اینڈ بنوں بیف پلاؤ کی پروقار افتتاحی تقریب ۔حاجی عارف بھٹی اف اسلام گڑھ نے اپنے ہاتھوں سے فیتا کاٹ کے پنو پلاؤ کا افتتاح کر دیا
​اس موقع پر چیف ایگزیکٹو یاسر جاوید نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پرتکلف ضیافت پیش کی۔ افتتاحی تقریب میں شہر کی سماجی، کاروباری اور معزز شخصیات نے شرکت کی اور نئے کاروبار کے آغاز پر یاسر جاوید کو دلی مبارکباد دی۔
​شرکاء نے کھانے کے معیار، ذائقے اور سروس کی بھرپور تعریف کی اور اس نئے ادارے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
​ اگر آپ بہترین چپلی کباب اور روایتی بنوں بیف پلاؤ کے شوقین ہیں، تو آج ہی تشریف لائیں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں