غازی بشیر میموریل فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ۔100خاندانوں اور مستحق خواتین میں راشن کی تقسیم۔

Spread the love


سکندر ملک ۔
قصبہ سوہدرہ۔ادارہ ملکاں میں غازی بشیر میموریل فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ۔100خاندانوں اور مستحق خواتین میں راشن کی تقسیم۔زیر نگرانی حاجی ملک لیاقت علی ۔ملک امتیاز احمد ۔
چیف ایگزیکٹو ۔
حاجی ملک عبدالعزیز فاروق اف امریکہ
راجہ ملک محمد سعید اف لندن ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں