(رپورٹ مرزا طارق محمود)اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک اور سنگِ میل!
ہم سب انتہائی مسرت اور اللہ پاک کے حضور شکرگزار ہیں کہ ہمارے خاندان کے چشم و چراغ، راجہ شہروز جرال ترقی پا کر ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن گجرات تعینات ہوئے ہیں۔
اس خوشی کے موقع پر راجہ رشید احمد جرال (سابق ناظم جلالپور جٹاں و صدر تنظیم جرال راجپوت گجرات)، راجہ وحید جرال ایڈووکیٹ، راجہ نوید جرال (فرانس)، اور راجہ عبدالعزیز جرال (تحصیل صدر تنظیم جرال راجپوت گجرات) سمیت ہم تمام خاندان اور قبیلہ اللہ پاک کے حضور سربسجود ہیں اور اس کامیابی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ شہروز جرال کو ان کے فرائضِ منصبی احسن طریقے سے سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے اور انہیں مزید کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین۔
بشکریہ:
تمام خاندان اور قبیلہ جرال راجپوت جلالپور جٹاں اسلام گڑھ گجرات
