لاہور ( اردو گلوبل نیوز حکیم رفعت نسیم سے ) ملک امیر زمان چھبورا آف کندیاں (رابطہ نمبر 03018000644) “ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی” کی زوجہ اور ملک مجیب الرحمٰن چھبورا۔ ملک ضیاء الرحمٰن چھبورا کی بھابی کی ناگہانی وفات پر “حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی اور تمام عہدےدار و کارکناں نے بے حد افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے” کہ اللہ تعالٰی “مرحومہ زوجہ ملک امیر زمان چھبورا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ و تمام لواحقین کو صبر و جمیل دے آمین ثم آمین”۔
