راولپنڈی شاہراہ پر مٹھیال چوک کے قریب سوزوکی پک اپ اور سائیکل کے درمیان جانکاہ حادثہ

Spread the love

دومیل جنڈ ( الطاف طاہر بیورو چیف)جنڈ۔راولپنڈی شاہراہ پر مٹھیال چوک کے قریب سوزوکی پک اپ اور سائیکل کے درمیان جانکاہ حادثہ تفصیلات کے مطابق تصادم کے نتیجے میں سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق کسراں سے بتایا جاتا ہے۔ حادثے میں سوزوکی پک اپ کا ڈرائیور بھی شدید زخمی بتایا گیا ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں