جامع مسجد ابوبکر صدیق ( رض) ٹانویں شریف میں 17جولائی دستاربندی کی تقریب

Spread the love

دومیل اٹک ( الطاف طاہر بیورو چیف) جامع مسجد ابوبکر صدیق ( رض) ٹانویں شریف میں 17جولائی دستاربندی اور ختم قرآن کی ایک پروقار تقریب زیر اہتمام قاری محمد شاہ نواز چشتی منعقد ہورہی ہے یہ تقریب حافظ اسد بن شہابت کے اعزاز میں انعقاد پذیر ہورہی ہے جس میں طلبہ کی دستار بندی کی جائے گی اور ان میں اسناد تقسیم کی جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں