مسلم ہینڈز کے مینجر پی آر ریحان طاہر کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، پیر سید عمران احمد شاہ صاحب سے اہم ملاقات

Spread the love

سکندر ملک ۔
سیکرٹری جنرل المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی، احمد رضا طیب اور مسلم ہینڈز کے مینجر پی آر ریحان طاہر کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، پیر سید عمران احمد شاہ صاحب سے اہم ملاقات۔ ملاقات کے دوران پاکستان میں فلاحی منصوبہ جات، غربت کے خاتمے، سماجی بہبود کے اقدامات اور عوامی خدمت سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر باہمی تعاون کو فروغ دینے اور مستحق افراد کی فلاح و بہبود کے لیے مؤثر منصوبوں پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں