الحمدللہ! کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ سبی کی خدمت جاری ہے

Spread the love


بیو روچیف ملک بشیر احمد مندوانی رند اردو گلوبل نیوز پیپر سبی بلوچستان

اللہ کے فضل اور آپ مخیر حضرات اور میں اپنی تنظیم کے ان انسان دوست کے تعاون سے ہم نے سبی کے مستحق گھرانوں میں 3 بڑی سہولیات پہنچائیں:

1. گرمی کا تحفہ – Pedestal Fan ❄️
سبی کی شدید گرمی میں غریب، بیوہ اور یتیم کو پنکھا تقسیم کیا تاکہ کوئی بے چین نہ سوئے۔

2. بھوک کا مداوا – راشن پیکج 🍞
اس مہنگائی میں ضرورت مند خاندان تک راشن پہنچایا گیا تاکہ ان کا چولہا جلتا رہے۔

3. اندھیرے میں روشنی – سولر بیٹری 🔋
لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے غریب شخص کو سولر بیٹری دی گئی تاکہ رات کو پنکھا اور لائٹ میسر ہو۔

یہ سب کچھ ہمارے ممبران کاروان خدمت کے تعاون سے ممکن ہوا۔ اللہ ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو قبول فرمائے اور تمام ڈونرز کے مال و جان میں برکت دے۔ آمین 🤲

آپ بھی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں
کوئی بھی اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کرنا چاہے تو رابطہ کرے۔

کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی سبی
_”انسانیت کی خدمت، عبادت ہے”_03197902803;
ایزی پیسہ

#کاروان_خدمت_سبی #خدمت_خلق #سبی_بلوچستان #راشن_تقسیم #سولر_بیٹری #گرمی_کا_تحفہ #صدقہ_جاریہ #غریب_کی_مدد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں