
سکندر ملک
لوگوں نے اپنے اپنے مسائل سے اگاہ کیا ۔لوگوں کی ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ۔کئی کام تو ایم این اے صاحب نے موقع پر ہی لوگوں کے کام حل کروا دیے اور کئی کاموں کے لیے افسران سے بات چیت ہوئی ۔اور وہ بھی حل ہو جائیں گے ۔کھلی کچہری کے موقع پر سکندر ملک سے بات چیت کرتے ہوئے ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ صاحب کا کہنا تھا ۔
مثبت سوچ، روشن وزیر آباد: تنقید نہیں، تعمیر کا ساتھ دیں!
آئیے! ہم اپنے رویوں میں تبدیلی لائیں اور اس منفی تنقیدی سوچ کو ترک کریں جو صرف مایوسی پھیلاتی ہے۔ ہمیں شکر گزار ہونا چاہیے ان ہاتھوں کا جو دن رات ایک کر کے ہمارے شہر وزیر آباد کی تقدیر سنوارنے میں مگن ہیں۔
یاد رکھیے!
غلطیاں وہیں ہوتی ہیں جہاں کام ہوتا ہے: کمی پیشیاں اور کوتاہیاں انسانی فطرت کا حصہ ہیں، لیکن ان کی آڑ میں پوری محنت کو نظر انداز کرنا ناانصافی ہے۔
حوصلہ افزائی ایندھن ہے: آپ کی ایک تعریفی پوسٹ، ایک مسکراہٹ اور ایک “شکریہ” افسران اور عملے کے اندر کام کرنے کا نیا جوش اور ولولہ پیدا کر دیتا ہے۔
اتحاد میں برکت ہے: جب عوام اور انتظامیہ ایک پیج پر ہوں گے، تبھی ہمارا شہر ترقی کی بلندیوں کو چھو رہا
سلامِ عقیدت اور شکریہ!
ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد جواد حسین پیزادہ اور ان کی پوری ٹیم کا، اور تمام ان سرکاری افسران کا جو گرمی، سردی اور بارش کی پرواہ کیے بغیر میدانِ عمل میں موجود ہیں۔
آپ کی محنت کو سلام! آپ آگے بڑھیں، شہر کو سنواریں، ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔”
ائیے سب مل کر وزیراباد کی خدمت کریں ۔
