جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم اندرون شہر سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں سے سڑکیں تنگ حادثات روزانہ کا معمول بن گئے شہریوں نے ڈی پی او جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق جہلم اندرون شہر کی سڑکوں پر گاڑیاں کھڑی کرکے بااثر افراد خرید و فروخت شروع کر دیتے ہیں جس کیوجہ سے سڑکوں پر سے گزرنے والی گاڑیوں رکشوں، موٹر سائیکلوں اور ایمبولنسسز وغیرہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ دوسری جانب حادثات کا ہونا بھی روزانہ کا معمول بنتا جارہاہے، جس کی وجہ سے قیمتی جانیں حادثات کا شکار ہو جاتی ہیں شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم، ڈی پی او جہلم، ڈی ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑکوں پر لاوارث گاڑیاں چھوڑ کر جانے والے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ سڑکوں پر گزرنے والے شہری مشکلات سے چھٹکارہ حاصل کرسکیں اور سڑکیں کشادہ ہو سکیں۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
