وزیرآباد: دریائے چناب میں پانی کی تازہ ترین صورتحال

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد:دریائے چناب سے 9 لاکھ کیوسک کے بڑے سیلابی ریلے کے گذرنے کا امکان

وزیرآباد: ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادرآباد بیراج کے مقام پر نچلے درجہ کا سیلاب

وزیرآباد: ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 132169 کیوسک جبکہ جبکہ اخراج 113169 کیوسک ہے

وزیرآباد: خانکی بیراج پر آمد 156093 جبکہ اخراج 150243 کیوسک ہے

وزیرآباد: قادر آباد بیراج پر پانی کی آمد 162039 اور اخراج 143539 کیوسک ریکارڈ کیا گیا

وزیرآباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مساجد میں اعلانات کروا دیے گئے

وزیرآباد: دریا کنارے آباد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات

وزیرآباد: مال مویشیوں کو بھی محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایات جاری

وزیرآباد: ضلع بھر میں گزشتہ 36 گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے

وزیرآباد: وقفے وقفے سے جاری بارش نے نظام زندگی متاثر کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں