،اسلام اباد نمائندہ خصوصی
کسی بھی فیلڈ میں آپ کام کریں اس پر پوری توجہ دیانت داری اور محنت سے کام کیا جائے تو اللہ پاک انسان کو کبھی مایوس نہیں کرتے بلکہ اس کی محنت کا پھل اس کو ضرور ملتا ہے عسکری بینک میں ا کر میں نے بھی دن رات محنت کی اور اج اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے اپنی محنت کا پھل مل رھا ھے عسکری بینک کے ملازمین ملک قاسم مجید، حماد طاہر،عاقب حسین، راجہ حمزہ، اور حافظ ملک محمد بلال نے عمر اعتزاز کو ای وی پیevpعہدے پر ترقی پانے پر ان کے دفتر جا کر انہیں مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
