سنیئر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال کی زیر سرپرستی،جعفر آباد فیملی عوامی خدمت کے مشن میں مصروف عمل۔

Spread the love


جعفر آباد، رحیم یار خان
ڈویژنل بیوروچیف
میاں طالب حسین
چوہدری محمد اقبال پبلک سیکرٹریٹ جعفر آباد رحیم یار خان میں پبلک ڈے کے موقع پر حلقے کے لوگوں نے تشریف لا کر اپنے اپنے مسائل سے آگاہ کیا جسے ممبران کوآرڈینیشن کمیٹی اور سیکرٹریز نے سن کر ہر ممکن حل کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر پولیٹیکل سیکرٹری محمد زاہد گوجر، چوہدری محمد الطاف گوجر، رانا امجد سابق کونسلر، رانا ضیاء الدین آصف سابق کونسلر، رانا حسن سابق چیئرمین چک 140 پی، غلام فرید برڑہ سابق کونسلر، فضل کریم خٹک، الہٰی بخش کانجو، رانا شمشیر حسن، منیراں بی بی تحصیل صدر مسلم لیگ ن خواتین ونگ و کوآرڈینیٹر شعبہ خواتین، رشیداں بی بی، رضوان سرور، مزمل حسین، ظفر اقبال سندھو، رائو حمزہ، عصمت اللہ، وڈیرہ مہور سانگی، چوہدری منان، ماسٹر عبدالغفور بھنڈر، محمد سلیم کوریجہ، اشرف گوجر، شہنشاہ بھٹی، یاسین بھٹی، منیر احمد، سلیم اختر بھٹی، عبدالمجید، محمد اختر، عنایت اللہ، شہباز خان، یعقوب خان، ڈاکٹر اللہ دتہ سمیت لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں