گیپکوڈویژن وزیرآباد ہائیڈرو لیبر یونین کے انتخابات سب ڈویژن نمبر 2 میں میدان سج گیا

Spread the love

سکندر ملک ۔
گیپکوڈویژن وزیرآباد ہائیڈرو لیبر یونین کے انتخابات سب ڈویژن نمبر 2 میں میدان سج گیا۔دو گروپ آمنے سامنے پولنگ 28 جولائی کو ہوگی۔سب ڈویژن نمبر 3 نظام آباد اور سب ڈویژن 1 امیدوران بلامقابلہ کامیاب۔گیپکو ڈویژن وزیرآباد میں آل پاکستان ہائیڈرو سنٹرل لیبر یونین کے انتخابات میں سب ڈویژن نمبر 2 میں چیئرمین کےلیے رانا تنویر کا مقابلہ خرم جنرل سیکرٹری کی نشت پر محمد بلال کا مقابلہ مبشر احمد وائس چیئرمین پر رانا عثمان اختر جوائنٹ سیکرٹری کےلیے رانا عبدالحمید کا مقابلہ امجد علی سے ہو گا پولنگ 28 جولائی کو ہوگی جبکہ گیپکو سب ڈویژن نظام آباد میں ضیاء الرحمن چیئرمین۔مدثر نزر جنرل سیکرٹری۔شفاقت وائس چیئرمین رانا خالد جوائنٹ سیکرٹری اور گیپکو سب ڈویژن نمبر 1 وزیرآباد میں میاں فرخ ندیم چیئرمین ذکاء اللہ جنرل سیکرٹری ظفراللہ وائس چیئرمین کامران جوائنٹ سیکرٹری بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں