ہم اہلیان جنگل خیل کوہاٹ انتظامیہ خصوصی طور Dpo کوہاٹ جناب جاوید اقبال صاحب اور sp اپریشن جناب طاہر اقبال صاحب کے مشکور

Spread the love

کوہاٹ سے شپیر شینواری کی رپوٹ۔

ہم اہلیان جنگل خیل کوہاٹ انتظامیہ خصوصی طور Dpo کوہاٹ جناب جاوید اقبال صاحب اور sp اپریشن جناب طاہر اقبال صاحب کے مشکور ہے جنہوں نے جنگل خیل چوک کے کھولنے میں عوام کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا اور Dpo صاحب نے پورے کوہاٹ کے ٹریفک مسئلے کو حل کرنے کیلے ایک جامع پلان بنانے کیلئے بہت جلد میٹنگ بلانے کا اعلان کیا جوکہ وسیع تر عوامی مفاد میں ہوگا شکریہ جناب جاوید اقبال صاحب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں