عجب کرپشن کی غضب کہانی۔پٹوار خانوں کے بعد بلدیہ جلالپور جٹاں بھی پیش پیش

Spread the love

(رپورٹ سید وسیم شاہ )جلالپور جٹاں ۔عجب کرپشن کی غضب کہانی۔پٹوار خانوں کے بعد بلدیہ جلالپور جٹاں کے چیف آفیسرنوید اشرف وڑائچ نے بھی پرائیویٹ ملازمین رکھ لئے جو ریکارڈ روم ۔بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ۔اور دیگر آمدن والی برانچوں میں زمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔اس کے علاؤہ وقار گل نامی اسسٹنٹ کلرک کو کورٹ کلرک ۔فناس کلرک۔واٹرسپلائی انسپکٹر ۔انچارج پارک ۔انچارج سٹریٹ لائٹس ۔اور ایڈورٹائزمنٹ ٹیکس کولیکشن کے انچارج کی زمہ داری دے رکھی ہیں۔اس کے علاؤہ لیڈی نائب قاصد کو مصالحتی کونسل کی زمہ داری دے رکھی ہے۔ابھی آغاز ہے انشاء اللہ چیف آفیسر گجرات کو لوگ بول جائیں گے ہم ثابت کریں گے کہ جلالپور جٹاں نمبر ون ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں