رحیم یار خان
اصف محمود
ڈسڑکٹ بیوروچیف
دریائی بیٹ میں موجود آبادیوں کا فوری محفوظ انخلاء یقینی بنانے کی ہدایت
دریائے سندھ اور چناب میں پانی کے بہاؤ میں متوقع اضافے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ
شہری اہل خانہ، مویشی اور قیمتی سامان سمیت محفوظ مقامات یا فلڈ ریلیف کیمپوں میں منتقل ہوں، ڈپٹی کمشنر
ریسکیو 1122، پولیس، پیرا فورس، ستھرا پنجاب اور دیگر ادارے انخلاء آپریشن مقامی آبادی کے ساتھ تعاون کریں ۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ
حساس مقامات سے نقل مکانی نہ کرنے والوں کو پولیس کی مدد سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے۔ ظہیر انور جپہ
دریائی علاقوں کے مکین ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں ۔ ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ
انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر کا موضع چوہان دریائے سندھ منچن بند پر قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
فلڈ ریلیف کیمپوں میں طبی سہولیات، ادویات، ریسکیو مشینری اور لائیو سٹاک سہولیات کا معائنہ
متاثرہ شہریوں کو ہر ممکن امداد اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
