سچ سامنے آگیا مریم نواز ہاسپٹل سٹی سوہدرہ کی بیک سائیڈ کی دیواریں توڑنے سے پانی ہسپتال کے اندر داخل

Spread the love

سکندر ملک ۔
سچ سامنے اگیا مریم نواز ہاسپٹل سٹی سوہدرہ کی بیک سائیڈ کی دیواریں توڑنے سے پانی ہسپتال کے اندر داخل ہوا ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد کے نواہی علاقہ سٹی سوہدرہ مریم نواز ہاسپٹل میں مون سون کے دوسرے سپیل کے دوران مسلسل سات گھنٹے کی بارش کی وجہ سے کسی کے مریم نواز ہسپتال کی دیواریں توڑنے کی وجہ سے پانی ہاسپٹل کے چاروں طرف اور اندر داخل ہوا ۔سوہدرہ کی عوام کا مطالبہ ہے کہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے فوری طور پر پولیس انکوائری کروائی جائے ۔جن لوگوں نے یہ دیواریں توڑی ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت پولیس کاروائی کی جائے ۔اور دیواریں توڑنے والوں کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے جس سے یہ دوبارہ واقعہ پیش نہ ائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں