رحیم یارخان
آصف محمود
ڈسڑکٹ بیوروچیف
سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر (ر) چوہدری محمد جعفر اقبال ضلعی کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع حویلی آزاد کشمیر اور کوآرڈینیٹر حلقہ انتخاب ایل اے 17 چوہدری خالد محمود ججہ ایم پی اے کی کوآرڈینیشن میں تنگیری اور دیگر علاقوں سے درجنوں خاندانوں نے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے نوجوان اور متحرک قیادت انجینئر چوہدری محسن عزیز پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ چوہدری محسن عزیز نے نئے شامل ہونے والوں کو ہار ڈال کر مبارک باد دی اور پاکستان مسلم لیگ ن میں خوش آمدید کہا۔۔
