غریب نادار اور مستحق لوگوں کی خدمت ہی عین عبادت ہے ڈاکٹر جمال ناصر

Spread the love


،اسلام اباد، نمائندہ خصوصی، نماز روزہ حج زکوۃ اپنی جگہ لیکن اصل مقصد زندگی انسانی خدمت ہے خداوند کریم اپنے حقوق تو معاف کر دے گا لیکن انسانوں کے حقوق جب تک انسان خود معاف نہیں کرے گا اس وقت تک معاف نہیں ہو سکیں گے انسانی زندگی کا مقصد ہی خدمت خلق ہے مذہبی سیاسی سماجی شخصیت سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے پمز ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وقت سے باتیں کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا پمز کے ایک وقت جس میں چیئرمین طارق محمود چوہان جنرل سیکرٹری حاجی محمد حنیف پریس سیکرٹری ملک تنویر نوشاھی نے ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات کی اور اپنے ریٹائر ملازمین کے لیے ڈاکٹر جمال ناصر سے خصوصی درخواست کی کہ وہ ریٹائرڈ ملازمین کو سٹی لیب میں خصوصی ڈسکاؤنٹ دیں جس پر ڈاکٹر جمال ناصر نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ خدمت انسانیت میں پمز ملازمین کے ساتھ ہر وقت کھڑا رہوں گا ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میں جو کچھ کر سکا ضرور کروں گا وفد نے ڈاکٹر جمال ناصر کا خصوصی طور پہ شکریہ ادا کیا ڈاکٹر جمال ناصر نےایم او یوmou کے لیے اپنے مینیجر کو حکم صادر فرما دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں