تلواڑہ کی سیاست میں بڑا بریک تھرو

Spread the love


سکندر ملک ۔
لالا چچا جی مرتضی،میاں اعجاز،چوہدری محمود(برکت پورہ)،مہر اعظم(تلواڑہ),چوہدری یونس گنڈے والے(برکت پورہ)،سرفراز عرف پولا لمبڑدار (تلواڑہ), کی برکت بلڈنگ میٹیریل آفس آمد
آنے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال
اس موقع پر میاں شہباز انجم،میاں محمد نواز اور میاں ساجد محمود صاحب کی طرف سے تمام احباب کے لیے پُرتکلف کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں