رحیم یار خان
میاں طالب حسین
( ڈویژنل بیورو چیف )
میانیوالی قریشیاں ہائی سکول میں بےنظیرانکم سپورٹس پروگرام کےتحت عورتوں میں سمیں تقسیم کرنے کاعمل جاری جس میں عورتوں کیلئے رحیمیارخان کےچکروں سےچھٹکارا اب عورتوں کورحیمیارخان نہیں جاناپڑے گابلکہ علاقائی عورتوں کیلئےمیانیوالی قریشیاں ہائی سکول میں سم سینٹر قائم کیاگیا ہےجہاں عورتوں کو بلاتقسیم سمیں جاری کی جارہی ہیں اس موقع پر بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام کےوسیم عباس اور قاضی احمد کا کہناہےکہ سموں کی تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے ہر عورت کوہم فل فور سم جاری کی جارہی ہے تاکہ عورتوں کا رش یاہجوم نہ ہوسکےجس میں ہمارےلیئےبھی احسانی ہوگی عورتوں کیلئے بھی اس سٹم میں مزیداسانی لانےکیلئے عورتوں کارش دیکھ کر ڈیوائس اپریٹر لائیں گےتاکہ عورتوں کیلئےمشکلات پیدانہ ہوں اس موقع پر تھانہ رکن پور کےنئے تعینات ہونےوالےاےایس آئی محمدصادق بھی موجود تھےجھنوں نے سیکیورٹی کانظام سنبھالا ہوا ہے تاکہ لوگوں کاہجوم نہ لگنےپائےاورسموں کی تقسیم کومنظم طریقے اورحسن اقدام کےساتھ سرانجام دیاجاسکے
