صدر الصدیق ویلفیئر سوسائٹی سعید احمد کی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم، انجینئر رانا سعید احمد سے ملاقات

Spread the love

جہلم ( بلال رضا )
صدر الصدیق ویلفیئر سوسائٹی، سعید احمد نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم، انجینئر رانا سعید احمد سے ملاقات کی اور پروموشن کورس کی کامیاب تکمیل کے بعد دوبارہ ضلع جہلم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بہترین قیادت اور جذبۂ خدمت کے ساتھ ضلع جہلم میں انسانیت کی خدمت اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے مزید مؤثر کردار ادا کرتے رہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض کی انجام دہی میں مزید عزت، کامیابی اور استقامت عطا فرم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں