رحیم یارخان
(آصف محمود)
تھانہ سٹی لیاقت پور پولیس کی پکار 15 پر فوری کارروائی دو کم سن بچے ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دئیے ، شہریوں کا اظہار تشکر ۔ ایس ایچ او اسامہ الطاف اور ٹےم کا ڈی ایس پی لیاقت پور فیاض احمد خان کی نگرانی میں بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز لطیف نامی شہری نے پولیس ایمرجنسی پکار 15 پر کال کی کہ اس دو کم سن بچے گم ہو گءے ہیں جو ہر گاہ ڈھونڈنے پر نہ ملے ہیں جس پر ایس ایچ او اسامہ الطاف ، اے ایس آءی محمد سلیم اور ٹیم نے تمام تر وساءل بروءے کار لاتے ہوءے چند گھنٹوں میں بچے جو کہ بھٹک کر نواحی آبادی میں گم شدہ حالت میں تھے ڈھونڈ کر والدین کے سپرد کر دءیے جس پر والدین نے سٹی لیاقت پور پولیس ٹےم کا شکریہ ادا کیا ۔
