تھانہ صدر پولیس نے شہریوں کے مابین تنازعہ حل کردیا

Spread the love

رحیم یارخان
(آصف محمود)
تھانہ صدر پولیس نے شہریوں کے مابین تنازعہ حل کردیا دو لاکھ روپے ریکوری درخواست دہندہ کے حوالے ، شہری کا اظہار تشکر ۔ ایس ایچ او تھانہ صدر رحیم یارخان سجاد احمد چیمہ اور ٹےم کا شہریوں کے لیے خدمات کا سلسلہ جاری ۔ چک 72 کے رہاءشی کاشف نے صدیق نامی شخص کے خلاف درخواست دی کہ صدیق اس کے دو لاکھ روپے خرد برد کیے ہوءے ہے جس پر سب انسپکٹر تلسی داس اور ہیڈ کانسٹیبل شفقت وقاص کو فریقین کو بلوا کر معاملہ سننے کی ذمہ داری سونپی گءی جس پر ہر دو افسران نے کاشف اور صدیق کو روبرو سنا تو صدیق نے پیسے دینا تسلیم کرتے ہوءے دو لاکھ روپے ادا کر دءیے جو کہ پولیس افسران نے کاشف کے حوالے کر دءیے جس پر شہری نے تھانہ صدر رحیم یارخان پولیس ٹےم کا شکریہ ادا کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں