ڈی ایس پی ٹریفک پولیس محمد ساجد نے کہا ہے کہ شہری سڑکوں پر تیزی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے بجائے وقت پر سفر کا آغاز کریں

Spread the love

رحیم یارخان
ڈویژنل بیوروچیف
(میاں طالب حسین)
ڈی ایس پی ٹریفک پولیس محمد ساجد نے کہا ہے کہ شہری سڑکوں پر تیزی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے بجائے وقت پر سفر کا آغاز کریں ، شاہرات پر تےز رفتاری اور حادثات اور ٹریفک رولز کی خلاف ورزیوں کو جنم دیتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن محفوظ پنجاب اور ڈی آءی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر کی ہدایات کی روشنی میں فیلڈ میں روڈ ڈسپلن (لین لاءن)کے متعلق اور ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے متعلق بریفنگ دیتے ہوءے کیا اس موقع پر انہوں نے لین لاءن اور ہیلمٹ کی پابندی کرواتے ہوءے ، ٹریفک حادثات کی روک تھام کے سلسلہ میں عوام الناس روڈ ڈسپلن اورٹریفک قوانین پر مکمل آگاہی فراہم کی اور کہا کہ عمل کر کے اپنی زندگیوں کو محفوظ بناءیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں