سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیر اباد کہ سالانہ انتخابات کے سلسلے میں دونوں گروپوں کی جانب سے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ۔
پروگریسر لائرز گروپ کے امیدوار برائے صدر چوہدری عامر محمود رہاڑ ایڈووکیٹ ۔جنرل سیکرٹری چوہدری نبیل اعجازچیمہ ایڈووکیٹ ۔
پروفیشنل لائرز گروپ کے صدر کے امیدوار محمد زمان چیمہ ایڈووکیٹ ۔جنرل سیکرٹری چوہدری ارباب مختار چیمہ ایڈووکیٹ ۔الیکشن کمپین کا سلسلہ زور و شور سے شروع دعوتوں کی برمار ۔امیدواروں کی دوڑیں ۔
