سکندر ملک ۔
وزیرآباد
کسانوں نے گکھڑ منڈی جی ٹی روڈ پر احتجاجی کیمپ لگا دیا
وزیرآباد
لاکھوں روپے کا خرچہ کر کے کسان رل گئے کسان
وزیرآباد
فصلوں کی کاشت کے اخراجات اور ٹھیکہ بھی دیا فصلیں بھی تباہ
وزیرآباد
حکومت ،ضلعی انتظامیہ اور مقامی نمائندگان کی بے حسی کوئی بھی ہمارا پرسان حال نہیں کسان
وزیرآباد
سڑکوں کی بند پلیاں کھولی جائیں ،نکاسی آب کے انتظامات کیے جائیں کسان
وزیرآباد
جب تک ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا کسان
