اب اپ کو وزیر اباد جانے کی ضرورت نہیں افس نادرہ قائم کاؤنٹر کا قیام ۔

Spread the love

سکندر ملک
میونسپل کمیٹی سوہدرہ میں حکومت پنجاب اور ریٹائر برگیڈیئر بابر علاہ الدین کی محنت کوشش اور کاوش سے اہل علاقہ کی سہولت کے لیے نادرا کا آفس قائم کاؤنٹر لگا دیا گیا ۔
ون ونڈو کاؤنٹر سے نیا شناختی کارڈ ،رینیول کارڈ،ب فارم ،ایف آر سی اور بائیو میٹرک اپ ڈیٹ تمام تر نادرا فسیلیٹیز سوہدرہ ،تلواڑہ،بیلہ ،چک ستیہ ،ونجووالی،گھکا میتر سمیت مختلف دیہاتوں کے افراد سہولیات سے مستفید ہوں گے۔کاؤنٹر قائم کرنے کے موقع پر یو جی نیوز یو کے بیوروچیف ضلع وزیراباد سکندر ملک سے نادرہ افیسر محمود احمد راجپوت کا کہنا تھا یہاں پر عوام کی سہولت کے لیے نادرہ کاؤنٹر قائم کیا گیا ہے ۔جس میں کسی بھی علاقہ سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنا شناختی کارڈ بے فارم اور کاغذات بنوا سکتے ہیں ۔اور افس کا ٹائم صبح اٹھ بجے سے لے کے چار بجے تک ہے ۔ایک سوال پر محمود احمد کا کہنا تھا ہفتہ اتوار کو چھٹی ہوگی ۔ڈیوٹی ٹائم پر اپ کسی وقت بھی یہاں اپنے کام کے لیے ا سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں