جلالپورجٹاں: معروف سیاسی و سماجی چوھدری علی واریچ اف کلا چور نے کہا ہے کے چلالپور جٹاں بہادروں کی سرزمین ہے اور یہاں کے باہمت نوجوان ہماری عزت اور فخر ہیں۔ نوجوانوں پر سیاسی بنیادوں پر مقدمات قائم کرنا اور انہیں پابندِ سلاسل کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے اصل ملزمان کو گرفتار کریں اور بے گناہ نوجوانوں کے خلاف درج جھوٹے مقدمات فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ کسی بھی نوجوان کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ہم خاموش نہیں رہیں گے اور حق و انصاف کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ہم انشااللہ ساتھوں کے ساتھ ھے۔جہں ھماری ضروت ھو ھم ،24 گھنٹے ساھ ر
