چوہدری محمد منشاء چیمہ کے بڑے بھائی افضل چیمہ جو نالہ پلکھوں کراس کرتے ہوئے ڈوب گئے

Spread the love


سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد کے نواہی علاقہ بھٹی کے یونین کونسل ۔
دھونیکی کے سابقہ چیئرمین چوہدری محمد منشاء چیمہ کے بڑے بھائی افضل چیمہ جو نالہ پلکھوں کراس کرتے ہوئے ڈوب گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 6 اگست بعداز نماز ظہر دوپہر 2بجے گاؤں ڈونیکی جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ۔مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری امتیاز اظہر باگڑی۔مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری مختار احمد وڑائچ عرف بگا ۔پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما چوہدری عنصر محمود سندھو ۔ایم این اے ایڈوائزر اعجاز بھٹی اپنی ٹیم کے ہمراہ ۔چوہدری ا شفاق احمد وڑائچ ڈسٹرکٹ بار وزیر اباد سابقہ صدر چوہدری مستنصر علی گوندل ۔مسلم لیگ نون یوتھ ونگ ضلع وزیراباد صدر چوہدری عظیم نصراللہ چیمہ ۔یوتھ ونگ صدر چوہدری وقار احمد چیمہ ۔چوہدری شہباز احمد چیمہ۔ ۔ان کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔اخر میں مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں