انشاءاللہ سبی کی غریب عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت کوشاں ہے

Spread the love

کاروانِ خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان (رجسٹرڈ)
انشاءاللہ سبی کی غریب عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت کوشاں ہے
ملک بشیر احمد مندوانی رند بیورو چیف اردو گلو بل نیوز سبی بلوچستان ۔

آج ایک مستحق خاندان کو گرمی سے بچاؤ کے لیے سولر فین کا تحفہ دیا گیا۔

بس اللہ پاک سے دعا ہے ہمیں ہمت اور طاقت دے،
تاکہ ہماری کوشش سے کوئی سوالی اللہ پاک کے حکم سے خالی نہ جائے۔

مخیر حضرات سے استدعا ہے وہ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
جزاک اللہ خیرا 🤲

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں