وزیرآباد جماعت اسلامی پاکستان کا ممکنہ احتجاج

Spread the love


سکندر ملک ۔
ضلعی امیر جماعت اسلامی وزیرآباد چوہدری ناصر محمود کلیر گرفتار

وزیرآباد
نظام آباد یونین کونسل کے امیر جماعت اسلامی فیصل غازی کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا

وزیرآباد
جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے امیر ارسلان حیدر بٹ کو گرفتار کر لیا گیا

وزیرآباد
جماعت اسلامی وزیرآباد کے زونل امیر حافظ فرحان بٹ کے گھر پولیس داخل ہو گئی چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا جماعت اسلامی

وزیرآباد
پنجاب پولیس نے جماعت اسلامی کے راہنما سیٹھ ندیم نور حسین کے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دیں

وزیرآباد
جماعت اسلامی کے ضلعی امیر چوہدری ناصر محمود کلیر کے گھر بھی بڑے پیمانہ پر توڑ پھوڑ کی گئی جماعت اسلامی

وزیرآباد
جماعت اسلامی کے متعدد راہنما روپوش ہو گئے احتجاج کے وقت مولانا ظفر علی خان چوک بائے پاس پہنچنے کا پیغام

وزیرآباد
پنجاب پولیس حکومت پنجاب کی ذاتی فورس بن گئی حافظ فرحان منیر بٹ زونل امیر جماعت اسلامی

وزیرآباد
اسلامک سینٹر وزیرآباد مرکز جماعت اسلامی کے باہر بھی پولیس اور پیرا فورس کے جوان گھیراؤ پر

وزیرآباد
اللہ والا چوک وزیر اباد میں جماعت اسلامی نے احتجاج کیا اور ڈاکٹر عبید اللہ صابر بٹ صاحب ملک زبی صاحب سمیت کئی افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔اور مذاکرات کے بعد تمام لوگوں کو رہا کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں