
سکندر ملک
ڈسٹرکٹ وزیر اباد کے نواہی علاقہ سٹی سوہدرہ میں راجپوت برادری کی طرف سے14 یوم ازادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد
پرچم کشائی ملک کی ترقی خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں ۔
چیف گیسٹ ریٹائرڈ برگیڈیئر بابر علاؤدین اور صاحبزادہ سید ضیا نور شاہ صاحب ۔اور مختلف مکاتب فکر کے لوگ موجود تھے ۔پروگرام کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نواز شریف سے شروع ہوا ۔مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
آج کا دن اس عہد کی تجدید کا دن ھے کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کو امن، محبت اور ترقی کا گہوارہ بنائیں گے۔ جن قربانیوں اور سچی لگن سے یہ دھرتی حاصل کی گئی تھی، آج ضرورت اس امر کی ھے کہ ہم بحیثیت قوم اسی اتحاد اور اخلاص کو اپنائیں۔
سبز ہلال کی چھاؤں اور جمعہ کا نور!
جشنِ آزادی اور جمعۃ المبارک مبارک! 🇵🇰
آج کا دن صرف جشن کا نہیں، بلکہ پروردگار کا شکر ادا کرنے اور اپنے پیارے ملک کے لیے دعائیں مانگنے کا دن ھے
دعائے خیر:
اے ربِ کریم! ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما۔
اس سر زمین پر امن، اتحاد اور خوشحالی نازل فرما۔
ہمیں ایک سچا، محنتی اور ذمہ دار پاکستانی بننے کی توفیق دے۔
دعا ھے کہ ہمارا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ بلند رھے اور ہمارے قلم، ہنر اور محنت سے اس وطن کا نام روشن ہوتا رھے۔ 🇵🇰
