
(رپورٹ مرزا طارق محمود)۔ اور صدر انتظامی کمیٹی انور جاوید بھولا نے 10 جوان سایہ دار پودے لگائے ۔ اس سے پہلے 14 اگست کے دن بھی 100 پھولدار پودے قبرستان کی راہداریوں کے اردگرد لگائے جا چکے ہیں اس شجر کاری سے قبرستان کے ماحول کو مزید بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔
