فائنل میں زبردست مقابلہ، سنسنی خیز لمحات اور شاندار کرکٹ کے بعد ٹیم جمالپور سیداں نے ٹیم لدھا سدھا کو شکست دے کر جمالپور سیداں سپر لیگ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Spread the love

جمالپور سیداں سپر لیگ 2026
(رپورٹ مرزا طارق محمود)

چیمپئن ٹیم کی فتح میں دانیال دانی، شاویز اظہر اور شاہزیب میگسی نے بلے سے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے مخالف باؤلرز کی خوب خبر لی، جبکہ احمد شاہ لیفٹی، الیاس بٹ اور احمد بٹ نے گیند کے ساتھ تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے لدھا سدھا کی بیٹنگ لائن کو مشکلات میں ڈالے رکھا۔

بیٹنگ میں جارحیت، باؤلنگ میں تباہی اور فائنل میں مکمل ٹیم ورک!
جمالپور سیداں نے ثابت کر دیا کہ چیمپئن وہی بنتا ہے جو بڑے میچ میں بڑا کھیل دکھائے۔

مبارک ہو ٹیم جمالپور سیداں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں