ایڈیشن 10 (رپورٹ مرزا طارق محمود)
جے پی جے قلندرز نے اپنا پہلا میچ جے پی جے سلطان کے خلاف شاندار انداز میں جیت لیا۔
مان بٹ اور اذان جانو کی دھواں دار بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا، جبکہ باؤلنگ میں راجہ محبوب، کاکا اور راجہ وقار نے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جے پی جے سلطان کے بلے بازوں کو بے بس کر دیا۔ Well Played Team JPJ Qalanders!
جیت مبارک ہو، جے پی جے قلندرز!
منی جلالپور جٹاں سپر لیگ 2026
